ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی کا اصغر مال روڈ کا دورہ ،صفائی انتظامات کا جائزہ
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی رانا ساجد صفدر نے اصغر مال روڈ کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے۔۔
صفائی کے انتظامات اور فیلڈ آپریشنز کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے صفائی ورکرز سے ملاقات کی، ان کے مسائل اور فیلڈ میں جاری سرگرمیوں کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔ اور صفائی آپریشن مزید مؤثر بنانے کی ہدایات دیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments