ڈھڈیال، بچی سے زیادتی کی کوشش، مقدمہ درج
ڈھڈیال (نمائندہ دنیا) تھانہ ڈھڈیال کے علاقہ پادشاہان میں 15سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش ناکام، ملزم کے ۔۔۔
خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی۔ قاسم نے تھانہ ڈھڈیال میں بتایا کہ وہ اور اس کا والد گزشتہ روز مزدوری کے بعد جب شام کو گھر پہنچے تو ہمشیرہ (ا) بی بی نے بتایا کہ جب وہ دن کو محمد اجمل کی دکان پر سودا سلف لینے کیلئے گئی تو وہ مجھے پکڑ کر بالائی کمرے میں لے گیا اور زیادتی کی کوشش کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments