کھیوڑہ ،خاتون کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار
کھیوڑہ (نمائندہ دنیا)کھیوڑہ کی پہاڑیوں میں فائرنگ سے خاتون کے قتل کے واقعے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق حماد نامی شخص نے مبینہ طور پر فائرنگ کرکے عظمت شاہین نامی خاتون کو شدید زخمی کر دیا تھا، جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئیں ۔
کھیوڑہ کی پہاڑیوں میں فائرنگ سے خاتون کے قتل کے واقعے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق حماد نامی شخص نے مبینہ طور پر فائرنگ کرکے عظمت شاہین نامی خاتون کو شدید زخمی کر دیا تھا، جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments