جہلم میں سرچ آپریشنز اشتہاری ،شراب سپلائر گرفتار

جہلم میں سرچ آپریشنز  اشتہاری ،شراب سپلائر گرفتار

کھیوڑہ ( نمائندہ دنیا) جہلم میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے ،ضلع بھر میں مختلف مقامات پر 8سرچ آپریشنز کیے گئے۔۔۔

 جن کے دوران 210افراد، 80گھروں، 8ہوٹلز اور بس سٹینڈز کو چیک کیا گیا۔دورانِ سرچ آپریشن تھانہ سٹی اور تھانہ منگلا کینٹ کے علاقوں 1 اشتہاری مجرم سمیت شراب سپلائر ملزم کو گرفتار کر کے 20 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...