ایم ڈی اے پی پی کا علامہ اقبال یونیورسٹی کا دورہ ،مختلف شعبوں میں تعاون پر گفتگو

ایم ڈی اے پی پی کا علامہ اقبال یونیورسٹی  کا دورہ ،مختلف شعبوں میں تعاون پر گفتگو

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کی ایم ڈی سبین عثمان خٹک نے گزشہ روز علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا دورہ کیا۔۔۔

اور وائس چانسلر ڈاکٹر ناصر محمود سے ملاقات کی ملاقات میں اے پی پی کے مارکیٹنگ اور آئی ٹی شعبہ سے منسلک افراد بھی موجود تھے ، ملاقات میں اے پی پی اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون پر بات چیت ہوئی، اس موقع پر ڈاکٹر ناصر محمود نے یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات اور فنکشنز سے متعلق بریفنگ دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...