وزیر صحت سے اے ڈی بی کے وفد کی ہیلتھ کیئر پرملاقات

وزیر صحت سے اے ڈی بی  کے وفد کی ہیلتھ کیئر پرملاقات

لاہور (ہیلتھ رپورٹر )صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے وفد نے ملاقات کی۔

 ملاقات میں سپیشل سیکرٹری ڈویلپمنٹ احمد کمال مان سمیت دیگر افسر موجود تھے ۔ ملاقات میں پنجاب کے ٹرشری ہیلتھ کیئر نیٹ ورک کی مضبوطی پر تبادلہ خیال کیا گیا اور وفد نے اس حوالے سے بریفنگ دی، سینئر پراجیکٹ آفیسر منصور مسعود، کنسلٹنٹ جواد قریشی اور کنسلٹنٹ علی شیخ بھی موجود تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...