شبیر حسن میثمی کی حافظ ریاض نجفی ،ضیاالحسن سے ملاقات
اسلام آباد ( اپنے رپورٹرسے ) شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے۔۔۔
جامعۃ المنتظر میں صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان حافظ سید ریاض حسین نجفی اور سیکرٹری جنرل وفاق المدارس الشیعہ پاکستان علامہ سید ضیاء الحسن نجفی سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران مختلف علمی و فکری امور ،دینی مدارس کو درپیش مسائل اور دیگر اہم موضوعات پر گفتگو ہوئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments