عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت، انجمن تاجران کے تعاون سے کانفرنس 17اکتوبر کو ہوگی

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت، انجمن تاجران  کے تعاون سے کانفرنس 17اکتوبر کو ہوگی

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت، انجمن تاجران راولپنڈی کے تعاون سے 17 اکتوبر بروز ہفتہ لیاقت باغ میں تاریخ ساز سا لانہ تحفظ ختم نبوت، دفاع پاکستان کانفرس منعقد ہو گی۔۔۔

 کانفرنس میں عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت، پاکستان کے دفاع اور ملکی استحکام کے حوالے سے گفتگو کی جائے گی یہ کانفرنس عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ اور قادیانیوں کے تعاقب کیلئے وطن عزیز کے تحفظ و دفاع کیلئے سنگ میل ثابت ہو گی۔ اس سلسلے میں کانفرنس کے انعقاد اور انتظامات کے لیے مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں کانفرنس میں علما کرام، دینی شخصیات، تاجر رہنما اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...