گورنر راج سے تبدیلی ،آنیوالا وقت ہی بتائے گا ،خرم نواز گنڈا پور

 گورنر راج سے تبدیلی ،آنیوالا  وقت ہی بتائے گا ،خرم نواز گنڈا پور

اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے )پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ عوام کی دو تہائی اکثریت اور عوامی تائید رکھنے والی حکومت کو فارغ کرنے سے کس قسم کا استحکام آئے گا یہ آنے والا وقت بتا دے گا۔۔۔

 تاہم پاکستان کی سلامتی اور استحکام کے لئے دعا کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرتے وقت جو جواز پیش کیا گیا ہے وہ یہ ہے کہ صوبائی حکومت دہشت گردی کے خاتمے کی اس جنگ میں تعاون نہیں کررہی، بعض وفاقی وزراء نے تو دہشت گردوں سے رابطوں کے انکشافات بھی کئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...