پاکستان عوامی تحریک کی سی ای سی کا اجلاس کل ہوگا
اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے )پاکستان عوامی تحریک کی سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس کل طلب کیا گیا ہے۔۔۔
جس میں بلدیاتی انتخابات اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا جائے گا۔ صدارت پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور کریں گے ، جبکہ سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سی ای سی ممبران آن لائن شرکت کریں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments