وفاقی نظامتِ تعلیمات کے زیرِ اہتمام زونل کھیلوں کے مقابلوں کا آغاز
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) وفاقی نظامتِ تعلیمات (ایف ڈی ای) کے زیرِ اہتمام زونل کھیلوں کے مقابلوں کا آغاز ہوگیا۔۔۔
جن کا افتتاح ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی ای مرزا جاوید اقبال نے اسلام آباد ماڈل اسکول فار گرلز، ایف-7/2 میں منعقدہ تقریب کے دوران کیا۔افتتاحی تقریب کی صدارت صدر انٹر زونل کمیٹی منصور شاہ نے کی، جبکہ مہمانِ خصوصی نے ایتھلیٹکس اور بیڈمنٹن کے مقابلوں کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments