شادی تقریبات رات 10 بجے تک محدود ،عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایات
راولپنڈی (اے پی پی) محکمہ داخلہ پنجاب کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ راولپنڈی نے ضلع بھر میں شادی کی تقریبات رات 10 بجے تک محدود کرنے کے احکامات پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔۔۔
محکمہ داخلہ پنجاب کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ راولپنڈی نے ضلع بھر میں شادی کی تقریبات رات 10 بجے تک محدود کرنے کے احکامات پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں جن کے تحت شادی ہالز، مارکیز اور فارم ہاسز میں تقریبات مقررہ وقت کے اندر ختم کرنا لازمی ہوگا جبکہ خلاف ورزی کی صورت میں ایک ماہ قید اور 25 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہو سکتی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments