اسلام آباد پولیس میں فیز ون بھرتی کے لیے امیدواروں کے انٹرویوز جاری

اسلام آباد پولیس میں فیز ون بھرتی  کے لیے امیدواروں کے انٹرویوز جاری

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس میں فیز ون بھرتی کے لیے امیدواروں کے انٹرویوز جاری ہیں، سینئر افسران پر مشتمل پینل امیدواروں کی اہلیت کا جائزہ لینے میں مصروف ہے۔۔۔

 اسلام آباد پولیس میں فیز ون بھرتی کے لیے امیدواروں کے انٹرویوز جاری ہیں، سینئر افسران پر مشتمل پینل امیدواروں کی اہلیت کا جائزہ لینے میں مصروف ہے۔مزید برآں ایس پی ہیڈکوارٹرز پری گل ترین نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، انتظامی امور اور دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا اور بہتری کے لیے ہدایات جاری کیں =۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...