طلبہ کے لیے محفوظ تعلیمی ماحول کی فراہمی اہم ترجیحات ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر

طلبہ کے لیے محفوظ تعلیمی ماحول کی فراہمی  اہم ترجیحات ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)سرکاری و نجی سکولوں کی عمارتوں کے سٹرکچرل آڈٹ، فائر سیفٹی انتظامات اور سی ایم پنجاب یوتھ گیمز 2026 میں طلبہ کی رجسٹریشن کے حوالے سے۔۔۔

 اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز فضائل مدثر کی صدارت میں ڈپٹی کمشنر آفس ہوا۔ اجلاس میں سی ای او ایجوکیشن، پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کے نمائندگان اور مختلف سکولوں کے سربراہان و نمائندگان نے شرکت کی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز فضائل مدثر نے کہا کہ طلبہ کے لیے محفوظ تعلیمی ماحول کی فراہمی حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...