آئیسکو نے آج اور کل کے لئے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

آئیسکو نے آج اور کل کے لئے بجلی کی  عارضی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (اے پی پی)آئیسکو نے ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس،ڈویلپمنٹ ورکس،کنسٹرکشن ورکس کے باعث 20اور 21اکتوبر کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔

ترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال ، جہلم سرکلزاور جی ایس او سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر بق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...