ایس ایس پی آپریشنز کی کھلی کچہری درخواستوں پر فوری احکامات جاری

ایس ایس پی آپریشنز کی کھلی کچہری  درخواستوں پر فوری احکامات جاری

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آ باد قاضی علی رضا نے اوپن ڈور پا لیسی کے تحت شہر یو ں کے مسائل کے فوری حل کے لئے کھلی کچری کاانعقاد کیا۔۔۔

ایس ایس پی آپریشنز اسلام آ باد قاضی علی رضا نے اوپن ڈور پا لیسی کے تحت شہر یو ں کے مسائل کے فوری حل کے لئے کھلی کچری کاانعقاد کیا، شہر یو ں کی شکا یا ت سن کر متعلقہ افسران کو فوری حل کے احکا ما ت جا ری کئے ۔ کھلی کچہری میں شہر یو ں نے اپنے مسائل کے حل کے لئے اپنی شکا یا ت پیش کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...