مری، کوہساریونیورسٹی کی تمام بسوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب

مری، کوہساریونیورسٹی کی تمام بسوں  میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب

مری(نمائندہ دنیا)کوہسار یونیورسٹی میں سکیورٹی کے مزید مؤثر اقدامات تمام بسوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کوہسار یونیورسٹی مری میں طلبہ و طالبات کے تحفظ اور۔۔۔

 سفر کو محفوظ بنانے کے لیے سکیورٹی کے مزید اقدامات کرتے ہوئے یونیورسٹی کی تمام ٹرانسپورٹ میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کر دیئے گئے ہیں، اس اقدام پر طلبہ کے والدین نے وائس چانسلر کوہسار یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر رافیہ ممتاز (پرائیڈ آف پرفارمنس) کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ یونیورسٹی میں سکیورٹی نظام کو مزید مؤثر بنانا اور ٹرانسپورٹ میں کیمروں کی تنصیب ایک قابلِ تحسین اقدام ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...