مری ، معذور فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام خصوصی افراد میں 12وہیل چیئرز تقسیم

مری ، معذور فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام  خصوصی افراد میں 12وہیل چیئرز تقسیم

مری(نمائندہ دنیا) معذور فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام مستحق خصوصی افراد میں 12 وہیل چیئرز تقسیم کی گئیں ، ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی مہمان خصوصی نے وہیل چیئرز تقسیم کیں ۔ تقریب میں معذور فاؤنڈیشن کی صدر مومنہ عباسی سمیت سرکاری افسران اور شہریوں نے شرکت کی۔

معذور فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام مستحق خصوصی افراد میں 12 وہیل چیئرز تقسیم کی گئیں ، ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی مہمان خصوصی نے وہیل چیئرز تقسیم کیں ۔ تقریب میں معذور فاؤنڈیشن کی صدر مومنہ عباسی سمیت سرکاری افسران اور شہریوں نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...