راولپنڈی:2پتنگ سپلائرز گرفتار 1600پتنگیں اور 17ڈوریں برآمد

راولپنڈی:2پتنگ سپلائرز گرفتار  1600پتنگیں اور 17ڈوریں برآمد

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی پولیس نے 2 پتنگ سپلائر ز کو گرفتارکرکے 1600 پتنگیں اور 17 ڈوریں برآمدکرلیں۔۔

 ٹیکسلا پولیس نے ایک ملزم کو گرفتارکرکے 1500پتنگیں اور 16ڈوریں برآمد کیں جبکہ نصیرآباد پولیس نے ایک ملزم کو گرفتارکرکے 100 پتنگیں اور ڈور برآمد کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...