راولپنڈی، 3منشیات سپلائرز گرفتار، 5کلو سے زائد چرس برآمد

راولپنڈی، 3منشیات سپلائرز  گرفتار، 5کلو سے زائد چرس برآمد

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی پولیس نے 3 منشیات سپلائرز کو گرفتارکرکے 5 کلو سے زائد چرس برآمدکرلی۔ پیرود ہائی پولیس نے ایک منشیات فروش کو گرفتارکرکے 2 کلو 200گرام چرس، کلرسیداں پولیس نے ایک منشیات سپلائر کو گرفتارکرکے 1 کلو 700 گرام چرس، ویسٹریج پولیس نے ایک منشیات سپلائر کوگرفتار کرکے 1 کلو 160 گرام چرس برآمد کی۔

راولپنڈی پولیس نے 3 منشیات سپلائرز کو گرفتارکرکے 5 کلو سے زائد چرس برآمدکرلی۔ پیرود ہائی پولیس نے ایک منشیات فروش کو گرفتارکرکے 2 کلو 200گرام چرس، کلرسیداں پولیس نے ایک منشیات سپلائر کو گرفتارکرکے 1 کلو 700 گرام چرس، ویسٹریج پولیس نے ایک منشیات سپلائر کوگرفتار کرکے 1 کلو 160 گرام چرس برآمد کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...