نقب زنی ،چوری میں ملوث8ملزم گرفتار
راولپنڈی(این این آئی،اے پی پی ) کلرسیداں پولیس نے چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ کو گرفتارکرکے مسروقہ رقم اور کٹر برآمدکرلیا جبکہ دیگر سات ملزمان کو گرفتارکرکے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ،کارروائیاں تھانہ نیوٹاؤن، صادق آباد، چکلالہ، ٹیکسلا، چکری اور گوجرخان کے علاقوں میں کی گئیں ۔
کلرسیداں پولیس نے چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ کو گرفتارکرکے مسروقہ رقم اور کٹر برآمدکرلیا جبکہ دیگر سات ملزمان کو گرفتارکرکے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ،کارروائیاں تھانہ نیوٹاؤن، صادق آباد، چکلالہ، ٹیکسلا، چکری اور گوجرخان کے علاقوں میں کی گئیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments