جاتلی، بچے سے مبینہ زیادتی کی کوشش کرنیوالا گرفتار

جاتلی، بچے سے مبینہ زیادتی  کی کوشش کرنیوالا گرفتار

راولپنڈی (اے پی پی) جاتلی پولیس نے بچے سے مبینہ زیادتی کی کوشش کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔۔

مدعی مقدمہ نے الزام عائد کیا کہ ملزم اس کا پڑوسی ہے جس نے اس کے بیٹے سے زیادتی کی کوشش کی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے نامزد ملزم کو گرفتار کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...