اسلام آباد :ایم سی کا کل مارگلہ بازار ایچ نائن اور آبپارہ جی سکس کھو لنے کا اعلان
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد نے اتوار 25اکتوبر 2026 کو مارگلہ بازار ایچ نائن اور۔۔۔
آبپارہ جی سکس کو کھو لنے کا اعلان کیا ہے ۔ڈائریکٹر میونسپل ایڈمنسٹریشن کی ہدایات کے تحت جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دونوں بازاروں میں سٹال ہولڈرز صبح سات بجے اپنا سامان بازار میں لاسکیں گے ، تاہم انہیں شام سات بجے تک تمام سامان لازمی طور پر واپس اٹھانا ہوگا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments