راولپنڈی:پولیس کارروائیاں، ناجائز اسلحہ رکھنے والے 4افراد گرفتار

راولپنڈی:پولیس کارروائیاں، ناجائز  اسلحہ رکھنے والے 4افراد گرفتار

راولپنڈی(اے پی پی)راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے 4 افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کر لیا۔۔۔

پولیس کے مطابق کارروائیاں تھانہ وارث خان، ریس کورس، ٹیکسلا اور چونترہ کے علاقوں میں کی گئیں۔ ڈویژنل ایس پیز نے کہا کہ ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور ایسے عناصر قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...