مردان:فائرنگ کے دومختلف واقعات میں 2افراد جاں بحق

مردان:فائرنگ کے دومختلف  واقعات میں 2افراد جاں بحق

مردان (نمائندہ دنیا) دو مختلف مقامات پر فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہو گئے، تمبولک میں گولی لگنے سے 31سالہ حمزہ جان کی بازی ہار گیا۔ ادھر نستہ روڈ جان آباد میں گولی لگنے سے 40 سالہ سعید خان دم توڑگیا، لاشوں کو ایم ایم سی اور ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

دو مختلف مقامات پر فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہو گئے، تمبولک میں گولی لگنے سے 31سالہ حمزہ جان کی بازی ہار گیا۔ ادھر نستہ روڈ جان آباد میں گولی لگنے سے 40 سالہ سعید خان دم توڑگیا، لاشوں کو ایم ایم سی اور ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...