29 جرائم پیشہ افراد گرفتار، منشیات ،اسلحہ برآمد
اسلا م آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈان کے دوران 29 ملزمان کو گرفتار کرکے گاڑیاں، منشیات اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا۔
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق کارروائیاں ہمک، نیلور، لوہی بھیر اور شالیمار کے علاقوں میں کی گئیں۔ پولیس نے گرفتار ملزمان کے قبضے سے گاڑیاں، منشیات اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments