کھیوڑہ ،4سالہ بچہ پانی کی ٹینکی میں گر کر جاں بحق

کھیوڑہ ،4سالہ بچہ پانی  کی ٹینکی میں گر کر جاں بحق

کھیوڑہ ( نمائندہ دنیا ) کھیوڑہ میں چار سالہ بچہ پانی کی ٹینکی میں گر کر جاں بحق ،گمشدہ بچہ حسن گولپور سے کھیوڑہ چاچی کے گھر آیا ہوا تھا کھیوڑہ پولیس نے بچہ برآمد کر کے لواحقین کے حوالے کر دیا۔

کھیوڑہ میں چار سالہ بچہ پانی کی ٹینکی میں گر کر جاں بحق ،گمشدہ بچہ حسن گولپور سے کھیوڑہ چاچی کے گھر آیا ہوا تھا کھیوڑہ پولیس نے بچہ برآمد کر کے لواحقین کے حوالے کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...