مری میں مفت میت منتقلی سروس کا افتتاح

مری میں مفت میت منتقلی سروس کا افتتاح

مری ( نمائندہ دنیا) مری میں مفت میت منتقلی سروس کا افتتاح کر دیا گیا ،ممبر قومی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری دفاع راجہ اسامہ اشفاق سرور نے ریسکیو 1122 کی مفت میت منتقلی سروس کا باقاعدہ افتتاح کیا۔

 تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عمر اویس ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کامران صغیر، ریسکیو 1122 کے انچارج انجینئر کامران رشید سمیت ضلعی افسران، سول سوسائٹی، انجمنِ تاجران اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...