تھانہ نصیر آباد کے علاقے میں فائرنگ،ایک شخص جاں بحق

تھانہ نصیر آباد کے علاقے میں فائرنگ،ایک شخص جاں بحق

جاں بحق ہونے والے شخص کی تاحال شناخت نہ ہو سکی ، لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی

راولپنڈی (آن لائن) راولپنڈی میں تھانہ نصیر آباد کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی تاحال شناخت نہ ہو سکی،  لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی، مقتول کمرے میں سویا ہوا تھا، نامعلوم شخص نے فائرنگ کر دی، ذرائع کے مطابق فائرنگ واقعہ کی اطلاع مقتول کے کزن کی جانب سے دی گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...