سیکرٹری خارجہ کی وفاقی محتسب سے ملاقات،بیرون ملک پاکستانیوں کے مسائل پربات چیت

سیکرٹری خارجہ کی وفاقی محتسب سے  ملاقات،بیرون ملک پاکستانیوں  کے مسائل پربات چیت

اسلام آباد(نامہ نگار)سیکرٹری خارجہ عاصم افتخار احمد نے وفاقی محتسب نوید کامران بلوچ سے ملاقات کی۔

وفاقی محتسب نوید کامران بلوچ نے عاصم افتخار احمد کی اقوام متحدہ میں خدمات کو سراہا اور سیکرٹری خارجہ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک دی،ملاقات میں بیرون ملک پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے حوالے سے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا،سیکرٹری خارجہ عاصم افتخار احمد نے وفاقی محتسب کو بیرون ملک پاکستانیوں کی سہولت کے لیے اقدامات سے آگاہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...