آئی سی ایچ ایس کیس ،پیش نہ ہونے پر ملزموں کی ضمانت کی درخواستیں خارج

 آئی سی ایچ ایس کیس ،پیش نہ ہونے پر  ملزموں کی ضمانت کی درخواستیں خارج

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )احتساب عدالت کی جج رخشندہ شاہین کی عدالت نے آئی سی ایچ ایس (ICHS) انتظامیہ کے خلاف کیس میں عدم پیشی پر دوملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارج کردیں۔۔۔

 دو ملزمان محمود اختر اور اختر محمود کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت کے دوران دونوں ملزمان عدالت پیش نہ ہوئے ، جس پرعدالت نے دونوں ملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارج کر دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...