توسیع کی درخواست مسترد ہونے کے باوجودسجاد حسین ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز کی سیٹ پربراجمان

 توسیع کی درخواست مسترد ہونے  کے باوجودسجاد حسین ڈپٹی ڈائریکٹر  کالجز کی سیٹ پربراجمان

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار) ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن (کالجز) پنجاب کی جانب سے اضافی چارج میں توسیع کی ۔۔۔

درخواست مسترد کیے جانے کے باوجود سجاد حسین بدستور ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز راولپنڈی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔21 اکتوبر 2026 کو جاری کردہ مراسلہ نمبر DPIC/Dir.Admin/2026/1166 میں اضافی چارج جاری رکھنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے بتایا گیا تھا کہ مستقل تعیناتی کے لیے نیا پینل 7 اکتوبر کو ارسال کیا جا چکا ہے ۔اس کے باوجود متعلقہ افسر کے عہدے پر برقرار رہنے سے انتظامی اور قانونی اختیارات سوالیہ نشان ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...