اسلام آباد بلدیاتی انتخابات:یوسی 100 سے حاجی شاہد خان نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
اسلام آباد (عادل تنولی) اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے ، یوسی 100 سے۔۔۔
ملک حاجی شاہد خان نے ووٹرز کی بڑی تعداد کے ہمراہ ریٹر ننگ افسر کے پاس کاغذات نامزدگی جمع کرائے ۔ انہوں نے کہا یونین کونسل کے عوام کی اکثریت میرے ساتھ ہے ۔ کامیاب ہوکر عوامی خدمت کا سفر مزید آگے بڑھائوں گا۔ ان کے حامیوں نے پرجوش نعرے بھی لگائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments