13لاکھ روپے مالیت کا گٹکا برآمد

13لاکھ روپے مالیت کا گٹکا برآمد

موٹروے پولیس سکرنڈ نے کامیاب کارروائی میں13لاکھ روپے مالیت کا گٹکا برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا

سکرنڈ(نمائندہ دنیا) پولیس کے مطابق گٹکے کی25بوریاں گاڑی میں رکھ کر لے جائی جارہی تھیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں