عیدگاہوں کے اطراف صفائی

عیدگاہوں کے اطراف صفائی

ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر عرفان سلام میروانی کی ہدایت پر شاہ فیصل ،ملیر ،کورنگی اور لانڈھی زونز میں عید گاہوں ،مساجد و امام بارگاہوں کے اطراف صفائی وستھرائی کے امور انجام دیے گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر عرفان سلام میروانی کی ہدایت پر شاہ فیصل ،ملیر ،کورنگی اور لانڈھی زونز میں عید گاہوں ،مساجد و امام بارگاہوں کے اطراف صفائی وستھرائی کے امور انجام دیے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں