رائفل کا مقدمہ درج

رائفل کا مقدمہ درج

لانڈھی میں بجلی کے کام کے دوران ملنے والی چائنا رائفل کا مقدمہ تھانہ لانڈھی میں درج کرلیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پولیس نے اسلحہ تحویل میں لیکر فارنزک لیبارٹری بھجوا دیا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں