داخلہ ٹیسٹ آج ہوں گے

داخلہ ٹیسٹ آج ہوں گے

محمد علی جناح یونیورسٹی کی تمام فیکلٹیز کے لئے داخلہ ٹیسٹ آج (اتوار) کو ہوں گے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محمد علی جناح یونیورسٹی ذہین ضرورت مند طلبہ و طالبات اور آغاخان یونیوسٹی بورڈ سے پاس ہونے والے طلبہ و طالبات کو اسکالر شپ یا مالی معاونت کی بھی پیشکش کرتی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں