سول اسپتال سکھر میں آتشزدگی

سول اسپتال سکھر میں آتشزدگی

سکھر کے سول اسپتال کے چمنی ڈپارٹمنٹ میں پراسرار طور پر اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے قریب لگے ٹرانسفارمر کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا

سکھر(نمائندہ دنیا)ٹرانسفارمر جلنے سے اسپتال اور علاقے کی بجلی بند ہوگئی جبکہ فائربریگیڈ نے آگ پر قابو پالیا۔ آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں