گٹکا مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن
ضلع ملیر میں گٹکا، ماوا کی سپلائی اور فروخت میں ملوث ملزمان کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پولیس نے چوبیس گھنٹوں کے دوران 25 ملزمان کو گرفتارکرکے خام مال تحویل میں لے لیا۔