مختلف علاقوں سے دوافراد کی لاشیں برآمد

مختلف علاقوں سے دوافراد کی لاشیں برآمد

شہر کے مختلف علاقوں سے دوافراد کی لاشیں برآمد ہوئیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تفصیلات کے مطابق قائدآباد کے علاقے میں قائدآباد پل کے نیچے لاش کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور موقع سے 45سالہ شخص کی لاش کو جناح اسپتال پہنچایا ،پولیس کے مطابق متوفی نشے کا عادی ہے اور نشے کی زیادتی کے باعث ہلاک ہوا ہے ۔نیوکراچی کے علاقے نمبر 5داؤدگراؤنڈ سے 36سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی ،پولیس کے مطابق متوفی نشے کا عادی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں