گٹکا برآمدگی کیس میں ضمانت
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے گٹکا برآمدگی کے مقدمے میں ملزم ذیشان ببلو کی درخواست ضمانت 50 ہزار روپے کے عوض منظور کرلی۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف دیا کہ جھوٹا کیس بنایا گیا۔
سندھ ہائی کورٹ نے گٹکا برآمدگی کے مقدمے میں ملزم ذیشان ببلو کی درخواست ضمانت 50 ہزار روپے کے عوض منظور کرلی۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف دیا کہ جھوٹا کیس بنایا گیا۔