گٹکا ضبط،5ملزمان گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی کے مختلف علاقوں میں سپلائی کے لیے لائی جانے والی 52 من سے زائد چھالیہ، 700 پیکٹ گٹکے اور بڑی تعداد میں ایرانی اسمگل شدہ سامان برآمد کر کے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں سپلائی کے لیے لائی جانے والی 52 من سے زائد چھالیہ، 700 پیکٹ گٹکے اور بڑی تعداد میں ایرانی اسمگل شدہ سامان برآمد کر کے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔