گتے کے گودام میں آتشزدگی

گتے کے گودام میں آتشزدگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سائٹ اے صنعتی ایریا میں گتے اور لنڈے کے کپڑوں کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے پورے گودام کو لپیٹ میں لے لیا۔ فائر بریگیڈ کی سات گاڑیوں نے دو گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔

 سائٹ اے صنعتی ایریا میں گتے اور لنڈے کے کپڑوں کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے پورے گودام کو لپیٹ میں لے لیا۔ فائر بریگیڈ کی سات گاڑیوں نے دو گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں