190 ہیڈ کانسٹیبلز کی ترقی

190 ہیڈ کانسٹیبلز کی ترقی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی پولیس کے 190 ہیڈ کانسٹیبلز کو اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی دیدی گئی۔ علاوہ ازیں سب انسپکٹر عدیل کو ایس ایچ او پی آئی بی تھانہ، محمد سعود کو ایس ایچ او فیروز آباد جبکہ سب انسپکٹر محمد اشفاق کو ایس ایچ او نیوٹاؤن تعینات کردیا گیا ۔

کراچی پولیس کے 190 ہیڈ کانسٹیبلز کو اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی دیدی گئی۔ علاوہ ازیں سب انسپکٹر عدیل کو ایس ایچ او پی آئی بی تھانہ، محمد سعود کو ایس ایچ او فیروز آباد جبکہ سب انسپکٹر محمد اشفاق کو ایس ایچ او نیوٹاؤن تعینات کردیا گیا ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں