پانی سے جنازہ لیجانے کی وڈیو وائرل

پانی سے جنازہ لیجانے کی وڈیو وائرل

گھوٹکی (نمائندہ دنیا) گھوٹکی کے مکین آج بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں ۔گزشتہ روز گھوٹکی کے نواحی گائوں اختیار علی میں پل نہ ہونے پر ایک نوجوان کا جنازہ پانی سے لیجانے کی وائرل ہونے والی وڈیو نے سہولیات کی عدم فراہمی کا پردہ چاک کردیا ۔

 گھوٹکی کے مکین آج بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں ۔گزشتہ روز گھوٹکی کے نواحی گائوں اختیار علی میں پل نہ ہونے پر ایک نوجوان کا جنازہ پانی سے لیجانے کی وائرل ہونے والی وڈیو نے سہولیات کی عدم فراہمی کا پردہ چاک کردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں