ملزمان عدم ثبوت پر بری

ملزمان عدم ثبوت پر بری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسپیشل کورٹ نارکوٹکس نے 44 کلو گرام چرس برآمدگی کیس میں عدم ثبوت کی بنا پر تین ملزمان عمر، اسماعیل اور شاہ دیر کو بری کر دیا۔

عدالت نے دو مفرور ملزمان کو بھی رہا کر دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں