اہلیہ کے قتل کے ملزم کا ریمانڈ

اہلیہ کے قتل کے ملزم کا ریمانڈ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت کے منتظم جج نے سٹی کورٹ میں اپنی اہلیہ کو قتل کرنے کے کیس میں گرفتار ملزم سکندر سہتو کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

سماعت کے موقع پر پولیس نے مقدمے میں قتل اور دہشت گردی کی دفعات شامل کرلیں۔ کیس کے تفتیشی افسر نے رپورٹ جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت میں پیش کر دی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں