گٹکا ماوا اور ایرانی ڈیزل سپلائی میں ملوث ملزمان گرفتار
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ابراہیم حیدری اور ملیر کینٹ پولیس نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے گٹکا ماوا اور ایرانی ڈیزل سپلائی میں ملوث 2 مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے قبضے سے 300کلو کتھا، 190کلو چھالیہ، 38 کلو تیار گٹکا ماوا، 1200 لٹر ایرانی ڈیزل اور ٹرک برآمد کرلیا۔ ملزمان میں محمد عبداللہ اور راشد شامل ہیں۔
ابراہیم حیدری اور ملیر کینٹ پولیس نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے گٹکا ماوا اور ایرانی ڈیزل سپلائی میں ملوث 2 مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے قبضے سے 300کلو کتھا، 190کلو چھالیہ، 38 کلو تیار گٹکا ماوا، 1200 لٹر ایرانی ڈیزل اور ٹرک برآمد کرلیا۔ ملزمان میں محمد عبداللہ اور راشد شامل ہیں۔