عالمی مشاعرہ تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیگا، پیرزادہ قاسم

 عالمی مشاعرہ تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیگا، پیرزادہ قاسم

کراچی(این این آئی)عالمی مشاعرے کے کنوینر محمود احمد خان اور پیرزادہ قاسم رضا صدیقی نے کہاہے کہ ساکنان شہر قائد کراچی کا 20 اپریل کو ہونے والا 29 واں عالمی مشاعرہ ا پنے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیگا۔۔

 عالمی مشاعرے کے انعقاد سے نہ صرف ملک بلکہ بیرون ملک بھی کراچی کا مثبت امیج جاتا ہے ، کراچی اپنی دریا دلی، فراغ دلی، سخاوت اور محبت سے پہچانا جاتا ہے ،سب سے بڑی بات یہ ہے اس کا دامن بہت وسیع ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں