دہشتگردانسانیت کے دشمن ہیں ان کا کوئی مذہب نہیں، سعید بیگ

دہشتگردانسانیت کے دشمن ہیں ان کا کوئی مذہب نہیں، سعید بیگ

کراچی (این این آئی) پاک امن ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئرمین سعید احمدبیگ نے کہا کہ دہشتگرد انسانیت کے دشمن ہیں، ان کا کوئی مذہب نہیں ا۔

 یہ بات انہوں نے نوشکی کے علاقے میں قومی شاہراہ پر بس مسافروں کے اغوا کے بعد قتل کے اندوہناک واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے لرزہ خیز واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ دہشتگردی کے اس واقعے کے مجرموں اور ان کے سہولت کاروں کو قرار واقعی سزا دی جائے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں